Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایف آئی اے پشاورکی کارروائی، کرنسی کی غیرقانونی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار

ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ گرفتارملزم عرفان اللہ بغیرلائسنس کے منی چینجر کا کاروبار کر رہا تھا۔ 

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل پشاور نے کارروائی کرتے ہوئے کرنسی کی غیر قانونی ایکسچینج میں ملوث ملزم کو گرفتارکرلیا۔

گرفتارملزم عرفان اللہ بغیرلائسنس کے منی چینجر کا کاروبار کر رہا تھا۔ ملزم کو پشاور کے علاقے صدر بازار سے گرفتار کیا گیا۔

ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ چھاپے کے دوران ملزم سے ایک کروڑ بمع حوالہ ہنڈی ثبوت برآمد کر لئے گئے، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لئے گئے، مزید تفتیش جاری ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

متعلقہ خبریں