اکثر شوبز فنکاروں کے بچپن کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوجاتی ہیں جنھیں دیکھ کر ان کے مداح بھی خوشگوار حیرت میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔
ایسی ہی ایک معروف بالی ووڈ اداکارہ کے بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جسے آپ یقیناً نہیں پہچان سکتے۔
تصویر میں نظر آنے والی یہ بچی ساؤتھ فلموں کی خوبرو اداکارہ ’کاجل اگروال‘ ہیں۔
View this post on Instagram
کاجل اگروال:
View this post on Instagram
ممبئی میں پیدا ہونے والی اداکارہ کاجل اگروال نے 2011 میں سپراسٹار اجے دیوگن کی بالی ووڈ فلم سنگھم سے کافی شہرت حاصل کی تھی۔
اس کے علاوہ انہوں نے اپنے بالی ووڈ کیریئر کا آغاز 2004 کی فلم ’کیوں ہوگیا نا‘ سے کیا، اس فلم میں امیتابھ بچن، ایشوریا رائے اور ویوک اوبرائے نے مرکزی کردار ادا کیے تھے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















