بالی وڈ کے نامور اداکار سیف علی خان کی صاحبزادی اور شوخ وچنچل اداکارہ سارہ علی خان نے اپنے یورپ میں سیر سپاٹوں کی تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں۔
سارہ علی خان نے انسٹاگرام پر اپنے اس ٹرپ کی دلکش تصاویر پوسٹ کیں ، جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے وہاں کے موسم کی مناسبت سے لباس زیب تن کیا ہو اہےاور خوشگوار موڈ میں نظر آ رہی ہیں۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
حال ہی میں باکس آفس پر کامیاب ثابت ہونے والی فلم ’ذرا ہٹ کے ذرا بچ کے‘ میں سارہ علی خان کی اداکاری کو بے حد سراہا گیا، جس میں ان کے مدمقابل وکی کوشل نے مرکزی کردار ادا کیا۔
View this post on Instagram
سارہ علی خان نے اپنے حالیہ انٹرویو میں بتایاکہ وہ فلموں کے انتخاب کے سلسلے میں اپنے والدین سیف علی خان اور امریتا سنگھ سے مشورہ کرتی ہیں۔
View this post on Instagram
انہوں نے فلم کے انتخاب کو نجی معاملہ قرار دیتے ہوئے کہاکہ والدین کے مشورے کے بعد انہیں فیصلہ کرنے میں آسانی ہوجاتی ہے اور ان کا دل خود بخود فلم کے کردار سے جڑ جاتا ہے۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔















