Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

رات کو سوتے وقت پیاز بستر میں رکھنے کے کچھ ایسے فائدے جو کم ہی لوگ جانتے ہیں

آج ہم آپکو رات کو سوتے وقت پیاز بستر میں رکھنے کے کچھ ایسے فائدے بتائیں گے جو کم ہی لوگ جانتے ہیں۔

پیاز کو چھیل کر رات سونے سے پہلے بستر کے قریبی ٹیبل یا تکیہ کے پاس رکھنے سے نزلہ، زکام اور کھانسی کی شدت میں کمی واقع ہوتی ہے۔

جی ہاں، ڈاکٹر اپنے مریضوں کو ایسا کرنے کا مشورہ دیتے ہیں کیوںکہ پیاز کے اندر اینٹی بیکٹیریل خصوصیات آلودہ ہوا کو صاف کرتے ہیں جس سے سوئے ہوئے لوگوں کے پھیپھڑوں کی بھی صفائی ہوتی ہے۔

بہت کم لوگ اس بات سے واقف ہیں کہ پیاز جلد کو صحت مند بھی بناتی ہے۔ جلد کو خوبصورت اور جھریوں سے پاک بنانے کی بہت سی دواؤں میں پیاز کا استعمال کیا جاتا ہے۔

پیاز کو کمرے میں رکھنے سے کیڑے مکوڑے بھی نہیں آتے اس کے علاوہ یہ چوہے اور چھپکلیاں بھگانے می بھی مدد گار ہے۔

اگر کسی کو سردی لگ رہی ہو اور سردی کے اثرات سے بخار اور کھانسی محسوس ہو تو ایسی صورت میں ڈاکٹر پیاز کاٹ کر پیروں کے نیچے رکھ کر موزے پہن کر سونے کا مشورہ دیتے ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں