مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نواز شریف نے ٹوئٹ میں کہا کہ پاکستان آج نواز شریف کا ایک اورعروج دیکھنے جا رہا ہے، انشااللّہ! آ جا تینوں اکھیاں اُڈیکدیاں خوش آمدید نوازشریف!
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ٹوئٹ میں مریم نواز شریف نے کہا کہ میری زندگی کا شاید آج سب سے بڑا دن ہے۔ میں اللّہ ربّ العزت کی شکر گزار ہوں۔
میری زندگی کا شاید آج سب سے بڑا دن ہے۔ میں اللّہ ربّ العزت کی شکر گزار ہوں۔ جتنے دکھ اور تکالیف نواز شریف نے پچھلے 24 سالوں میں سہے، شاید ہی اس کی کوئی مثال ہو، اور انکے کچھ زخم ایسے ہیں جو کبھی نہیں بھر پائیں گے مگر جتنے عروج بھی نواز شریف نے دیکھے وہ بھی شائد کسی اور کے حصے میں…
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) October 21, 2023
مریم نواز نے ٹوئٹ میں کہا کہ جتنے دکھ اور تکالیف نوازشریف نے پچھلے 24 سالوں میں سہے، شاید ہی اس کی کوئی مثال ہواور ان کے کچھ زخم ایسے ہیں جو کبھی نہیں بھر پائیں گے مگر جتنے عروج بھی نوازشریف نے دیکھے وہ بھی شائد کسی اور کے حصے میں نا آئے ہوں۔
خوش آمدید نواز شریف، مریم نواز کا ٹوئٹ
براہ راست دیکھیں:https://t.co/kGi5LWBrA5 #BOLNews #NawazSharif pic.twitter.com/tarnVSnJ60— BOL Network (@BOLNETWORK) October 21, 2023
نائب صدر مسلم لیگ ن نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان آج نواز شریف کا ایک اور عروج دیکھنے جا رہا ہے، انشاءاللّہ ! آ جا تینوں اکھیاں اُڈیکدیاں خوش آمدید نواز شریف !
یہ خبر بھی پڑھیں؛ نوازشریف کا خصوصی طیارہ اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈ کرگیا
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔



















