بین الصوبائی شاہراہ پر مسافر ڈائیو بس اور وین میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 6 افراد جانبحق ہوگئے ہیں جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق حادثہ بلوچستان کو پنجاب سے ملانے والی شاہراہ پیش آیا جہاں مسافر بس رکنی سے لورالائی جانے والے مسافر وین سے ٹکرائی جس کے نتیجے میں 6 افراد جانبحق ہوگئے ہیں جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔
جانبحق اور زخمی ہونے والے افراد مسافر وین میں سوار تھے، لاشیں اور زخمیوں کو بیسک ہیلتھ سنٹر راڑہ شم منتقل کردئیے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں



















