Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کراچی والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

کراچی والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پیپلز بس سروس فیز ٹو کی بسیں کراچی پہنچ گئی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ نئی بسیں جلد ہی سڑکوں پر آئیں گی، ہم نے بلاول بھٹو کی ہدایت پر بسیں خریدی تھیں۔

 

pbs

 

یاد رہے کہ شہر قائد میں اس وقت مختلف روٹس پر پیپلز بس سروس جاری ہے۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں