جمرود میں اکاخیل درس جماعت چیک پوسٹ پر خوکش دھماکہ ہونے سے 3 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری موٹر گاڑی سیکیورٹی چیک پوسٹ سے ٹکرائی جس کے بعد دھماکہ ہوا۔
خودکش دھماکے میں سیکیورٹی فورسز کے تین اہلکار زخمی ہوئے ہیں جن کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
واقعے کی تفتیش جاری ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں



















