Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نواز شریف اور مریم نواز لاہور کیلئے روانہ

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز اور پارٹی قائد میاں نواز شریف لاہور کیلئے روانہ ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نواز شریف اور مریم صفدر لاہور کے دورے کیلئے روانہ ہو گئے ہیں۔

دوسری جانب وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سمیت نگران وزیر اعلیٰ سندھ مقبول باقر بھی لاہور کیلئے روانہ ہو چکے ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں