قومی شاہراہ منگچر کے مقام پر مسافر کوچ اورجیپ میں تصادم ہوا جس کے باعث 4 افراد جانبحق ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ قومی شاہراہ منگچر کے مقام پر پیش آیا جہاں مسافر کوچ اورجیپ میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد جانبحق ہوگئے جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔
لیویز ذراٸع کے مطابق قلات ڈیڈ باڈیز اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے، 2 زخمیوں کی حالت تشویشناک بتاٸی جارہی ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں



















