Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

فیض دھرنا کیس؛ وفاقی حکومت نے تحقیقاتی کمیشن تشکیل دے دیا

وفاقی حکومت نے فیض آباد دھرنے کی تحقیقات کیلئے تین رکنی تحقیقاتی کمیشن تشکیل دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق سابق آئی جی سید اختر علی شاہ کمیشن کے سربراہ مقرر کر دیے گئے ہیں۔

سابق آئی جی طاہر عالم خان اور ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ تحقیقاتی کمیشن کے ارکان ہونگے۔

کمیشن دو ماہ میں فیض آباد دھرنے سے متعلق تحقیقات مکمل کرے گا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں