پاکستان شوبزانڈسٹری کی نامور اداکارہ اور ماڈل ہاجرہ یامین کی حالیہ سوشل میڈیا پوسٹ پر صارفین برہم ہوگئے۔
ہاجرہ یامین آج کل اپنی دوستوں کے ہمراہ امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی میں چھٹیاں منارہی ہیں۔
انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی اس حالیہ ٹرپ کی چند تصاویر مداحوں کے ساتھ شئیر کیں، جس کے بعد انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
View this post on Instagram
اداکارہ کی ان تصویروں میں دیکھا جا سکتا ہےکہ انہوں نے مغربی انداز کا مختصر لباس پہنا ہوا ہے۔
View this post on Instagram
ہاجرہ یامین کے مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین کو ان کا یہ روپ بالکل بھی پسند نہیں آیا، جس کے بعد ان پر لباس کے غلط انتخاب پرشدید تنقید کی جا رہی ہے۔
View this post on Instagram
یہ بھی پڑھیں: اداکارہ ہاجرہ یامین کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا
View this post on Instagram
View this post on Instagram
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















