Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ن لیگ اور ایم کیو ایم کی آج اہم ملاقات متوقع

پاکستان مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم کی اہم بیٹھک آج دوپہر کو ہوگی۔

 تفصیلات کے مطابق ملاقات میں ن لیگ کی جانب سے نہال ہاشمی، علی اکبر گجر، خواجہ شعیب، ناصر الدین محمود شامل ہوں گے جبکہ ایم کیو ایم کے وفد میں سابق وفاقی وزیر امین الحق، جاوید حنیف اور حسان صابر شامل ہوں گے۔

ملاقات میں عام انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بات چیت ہوگی۔

ایم کیو ایم اور ن لیگ کے وفود میں بات کے بعد پریس کانفرنس ہوگی۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

متعلقہ خبریں