پاکستان شوبزانڈسٹری کی نامور سینئیر اداکارہ شگفتہ اعجازکا کہنا ہےکہ کسی کو بھی اپنی زندگی دوسرے لوگوں کے مطابق نہیں گزارنی چاہیے۔
شگفتہ اعجاز نے انسٹا اسٹوری میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ زندگی اپنے حساب سے جینی چاہیے، لوگوں کو خوش رکھنے کے چکر میں شیر کو بھی سرکس میں ناچنا پڑتا ہے۔
View this post on Instagram
واضح رہے کہ اداکارہ شگفتہ اعجاز کا شمار پاکستان کی بہترین اداکاراؤں میں ہوتا ہے،وہ اپنے کیرئیر کے آغاز میں ہی اپنی عمدہ پرفارمنس کے باعث شہرت کی بلندیوں پر پہنچیں۔















