Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

لرننگ ڈرائیونگ لائسنس بنوانا ہوا اب بہت ہی آسان، زبردست سہولت متعارف؛ طریقہ جانیے

لرننگ ڈرائیونگ لائسنس کیلئے ایپ لانچ کر دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے ایپ لانچنگ تقریب میں شرکت کی اور ایپ لانچنگ پر آئی جی اور پی آئی ٹی بی حکام کی کوششوں کی تعریف کی۔

اس ایپ کے تحت شہری گھر بیٹھے لرننگ ڈرائیونگ لائسنس بنوا سکیں گے۔

اس کے علاوہ پٹرولنگ پوسٹس، خدمت مراکز اور پولیس اسٹیشنز پر بھی لائسنس کی سہولت ہوگی، تھانوں کے فرنٹ ڈیسک پر لرنر لائسنس کی سہولت بھی ہوگی۔

متعلقہ خبریں