Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بڑی سیاسی شخصیت کا مقامی قیادت کے ہمراہ (ن) لیگ میں شمولیت کا امکان

بڑی سیاسی شخصیت کا مقامی قیادت کے ہمراہ (ن) لیگ میں شمولیت کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق جھنگ سے فیصل صالح حیات اور اسد صالح حیات (ن) لیگ میں شمولیت اختیار کر سکتے ہیں جس کیلئے پارٹی کی سینئر قیادت آج جھنگ کا دورہ کرے گی۔

جھنگ سے تعلق رکھنے والی سیاسی شخصیات (ن) لیگ کے وفد سے ملاقات کریں گی جس کے بعد باقائدہ پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں