Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

یہ کون سی مشہور پاکستانی اداکارہ کی بچپن کی تصویر ہے؟ پہچانیں

آج ہم آپکو بتائیں گے تصویر میں نظر آنے والی یہ بچی آج کی کونسی مشہور پاکستانی اداکارہ ہیں۔

سوشل میڈیا پر اکثر شوبز شخصیات اپنے بچپن کی تصاویر شئیر کر دیتے ہیں جنہیں مداحوں کے لیے پہچاننا کافی مشکل ہوجاتا ہے۔

آج ہم آپ کے لیے ایک ایسی شخصیت کی تصویر لائے ہیں جنہیں اکثر لوگ نہیں پہچان پاتے۔

image

کیا آپ مذکورہ تصویر میں موجود بچی کو پہچان سکتے ہیں؟

کامیاب ہوئے؟ اگر نہیں تو ایک بار اور غور کرلیں۔

اب پہچان پائے؟ اگر ابھی بھی نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔

تصویر میں موجود یہ بچی کوئی اور نہیں بلکہ مشہور و معروف پاکستانی اداکارہ صبور علی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Saboor Ali Ansari (@sabooraly)

 پاکستانی اداکارہ صبور علی سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔

واضح رہے کہ معروف اداکارہ نے کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری سے مداحوں کو متاثر کیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Saboor Ali Ansari (@sabooraly)