3 hours ago
4 hours ago
6 hours ago
7 hours ago
8 hours ago
سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 30، 31 دسمبر ہفتہ، اتوار اور یکم جنوری 2024 کو بینک تعطیل کی وجہ سے تمام صوبائی ملازمین کو اس ماہ کی تنخواہ 29 دسمبر 2023 کو ادا کر دی جائے گی۔