Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار؛ پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مرکزی ترجمان پی ٹی آئی ایڈووکیٹ معظم بٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف رٹ کے لئے خصوصی درخواست کی جائے گی۔

معظم بٹ نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور لیگل ٹیم پشاور آرہی ہے، الیکشن کمیشن کا فیصلہ بدنیتی پر مبنی ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ تحریک انصاف ہر صورت انتخابات لڑے گی۔

متعلقہ خبریں