سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری حسین کے بھائی فراز چوہدری کو گرفتار کر لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق فراز چوہدری کو ضلع کچہری جہلم سے گرفتار کیا گیا ہے۔
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کو جہلم پولیس نے گرفتار کر لیا، فراز اپنے بھائی کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے ضلع کچہری آئے تھے#fawadchaudhry #ElectionCommission #Election2024 pic.twitter.com/ZN8eqDMUlK
— Malik Hassan (@mlikhasan) December 22, 2023
ذرائع نے بتایا کہ فراز چوہدری اپنے بھائی فواد چوہدری کے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے لئے آئے ضلع کچہری آئے تھے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ فراز چوہدری کو گرفتاری کے بعد پولیس کی جانب سے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔



















