Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پی ٹی آئی کی انتہائی اہم شخصیت گرفتار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما عمارہ نیازی کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عمارہ نیازی کو پولیس نے 9 مئی واقعات میں ملوث ہونے کے الزامات میں حراست میں لیا۔

انہوں نے حلقہ این اے 90 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے اور جانچ پڑتال کرانے پہنچی تھیں کہ میانوالی ضلع کچہری کے احاطے سے پولیس نے حراست میں لے لیا۔

متعلقہ خبریں