Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عام انتخابات؟ سینیٹ کی قرارداد کے بعد الیکشن کمیشن کا اہم بیان آگیا

عام انتخابات سے متعلق سینیٹ کی قرارداد کے بعد الیکشن کمیشن کا اہم بیان آگیا ہے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سپریم کورٹ کے احکامات کے علاوہ کوئی احکامات الیکشن شیڈول پر اثر انداز نہیں ہوسکتے۔ عام انتخابات 8 فروری کو ہی ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں؛ انتخابی شیڈول ملتوی کرنے کےلیے سینیٹ میں قرارداد کثرت رائے سے منظور

الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ کی قرارداد کی کوئی حیثیت نہیں۔ سینیٹ کی قرارداد کا الیکشن شیڈول پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

متعلقہ خبریں