Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

محمد فیاض بھٹی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما محمد فیاض بھٹی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔

تفصیلات کے مطابق فیاض بھٹی نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کر کے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

واضح رہے کہ فیاض بھٹی گزشتہ ماہ 9 مئی کی مذمت کر کے پی ٹی آئی چھوڑ کر استحکام پارٹی میں شامل ہوئے تھے۔

متعلقہ خبریں