Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سب کو ’خوش‘ رکھنا ناممکن ہے، میرا جی

پاکستان فلم انڈسٹری کی مقبول اور سوشل میڈیا پر ہر وقت زیر بحث رہنے والی اداکارہ میراجی کو خبروں میں رہنے کا فن آتا ہے۔

میراجی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید سے نمٹنے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہاکہ بہت مشکل ہے سب کو خوش کرنا میرے لئے یہ ناممکن ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by FHM PAKISTAN (@fhmpakistan)

وہ اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بھی کرنا پرتا ہے۔

چند روز قبل انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر پوسٹ کی اور ساتھ ہی کیپشن میں لکھا کہ ’تم جو اتنا مسکرا رہے ہو کیا غم ہے جس کو چھپا رہے ہو‘۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Meera (@meerajeeofficial)

 

متعلقہ خبریں