Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کیا آپ جانتے ہیں تصویر میں موجود یہ بچی کونسی مشہور اداکارہ ہیں؟

سوشل میڈیا پر اکثر شوبز شخصیات اپنے بچپن کی تصاویر شئیر کر دیتے ہیں جنہیں مداحوں کے لیے پہچاننا کافی مشکل ہوجاتا ہے۔

آج ہم آپ کے لیے ایک ایسی شخصیت کی تصویر لائے ہیں جنہیں اکثر لوگ نہیں پہچان پاتے۔

کیا آپ مذکورہ تصویر میں موجود بچی کو پہچان سکتے ہیں؟

کامیاب ہوئے؟ اگر نہیں تو ہم آپکو ایک ہنٹ دے دیتے ہیں۔

اِس بچی کا تعلق پاکستان شوبز انڈسٹری سے ہے۔

اب پہچان پائے؟ اگر ابھی بھی نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔

تصویر میں موجود یہ بچی کوئی اور نہیں بلکہ پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ درفشاں سلیم ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Durefishan Saleem (@durefishans)

اداکارہ درفشاں سلیم کا شمار پاکستان کی خوبصورت ترین اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنی خوبصورتی کی بھی ایک مثال ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Durefishan Saleem (@durefishans)