Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بول نیوز کے سابق رپورٹر کی گاڑی پر نا معلوم افراد کی فائرنگ

بول نیوز کے سابق رپورٹر شعیب برنی کی گاڑی پر نا معلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔

تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد نے راشد منہاس روڈ پر جاتے ہوئے شعیب برنی کی گاڑی پر فائرنگ کی۔

شعیب برنی کو زخمی حالت میں قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں