Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

انتخابات سے قبل پی ٹی آئی کو ایک اور سیاسی جھٹکا

انتخابات سے قبل پی ٹی آئی کو ایک اور سیاسی جھٹکا لگ گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف سے جمعیت علمائے اسلام شیرانی گروپ کا اتحاد ختم ہو گیا ہے۔

 پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اور جے یو آئی شیرانی گروپ اتحادی نہیں رہے۔

یاد رہے کہ جے یو آئی شیرانی کے مولانا گل نصیب نے بلے کا نشان نہ ملنے سے متعلق کہا تھا کہ جب پی ٹی آئی وکلاء دفاع نہ کر سکے تو سپریم کورٹ کا کیا قصور، سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین و قانون کے مطابق ہے۔

متعلقہ خبریں