Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

انتخابات سے قبل پیپلزپارٹی کا پی ٹی آئی کو بڑا سرپرائز؛ اہم وکٹ گرادی

انتخابات سے قبل پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کو بڑا سرپرائز دیدیا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی جویریہ ظفر نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

جویریہ ظفر نے چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اور آصفہ بھٹو سے  ملاقات کی، ملاقات کے بعد جویریہ ظفر نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

دوسری جانب پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور آنے پر ہمارا مذاق اڑانے والوں کو بتائیں کہ یہ شہر پیپلز پارٹی کا ہے۔

متعلقہ خبریں