Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اپردیر؛ مسافر گاڑی کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق، 20 زخمی

اپردیر میں مسافر گاڑی کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق جبکہ 20 شدید زخمی ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اپردیر کے علاقے ماتوڑ میں بارات کی گاڑی کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 20 شدید زخمی ہو گئے۔

شدید زخمی افراد کو تیمرگرہ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

 

متعلقہ خبریں