Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

چینی نائب وزیر خارجہ کا جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی کا دورہ

چینی نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ نے جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی کا دورہ کیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چینی نائب وزیر خارجہ کی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات ہوئی۔

ملاقات کے دوران دوطرفہ دفاعی تعاون، علاقائی، بین الاقوامی سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔

متعلقہ خبریں