بالی وڈ کے خطروں کے کھلاڑیوں اکشے کمار اور ٹائیگر شروف نے اپنی نئی ایکشن فلم ’بڑے میاں چھوٹے میاں’ کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔
اکشے کمار نے انسٹاگرام پر اس میگا ایکشن فلم کا ٹریلر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ’ دل سے سپاہی، دماغ سے شیطان ہیں ہم، بچ کے رہنا ہم سے‘۔
View this post on Instagram
علی عباس ظفر کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ میگا ایکشن فلم ’بڑے میاں چھوٹے میاں‘ عید الفظر پر سنیما گھروں کی زینت بنے گی،جس میں اکشے کمار اور ٹائیگر شراف کے علاوہ اداکارہ سوناکشی سنہا، مانوشی چھلر اور پر تھوی راج سوکمارن بھی مرکزی کردار میں نظرآئیں گے۔
ٹریلر دیکھیں:
پوسٹر دیکھیں:
View this post on Instagram




















