10 hours ago
11 hours ago
12 hours ago
13 hours ago
14 hours ago
15 hours ago
حب میں ن لیگ کے الیکشن کیمپ کے قریب دستی بم حملہ ہوا۔
تفصیلات کے مطابق حب میں ن لیگ کے الیکشن کیمپ کے قریب نامعلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے۔
دستی بم نہ پھٹ سکا، بم ڈسپوزل اسکواڈ طلب کر لیا گیا۔