Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پنجاب حکومت کا تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان

پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے 6 سے 9 فروری تک تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان کر دیا۔

پنجاب کابینہ نے چھٹیوں کی منظوری دے دی۔

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ تمام نجی و سرکاری اسکول کالجز اور یونیورسٹیز میں چھٹی ہو گی، 3 فروری تک اسکولوں میں اوقات کار صبح ساڑھے 9 بجے سے ہی ہوں گے۔

محسن نقوی کا کہنا ہے کہ 4 فروری سے اسکولوں کے اوقات کار معمول کے مطابق ہوں گے، تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل کا دوبارہ آغاز 12 فروری سے ہو گا۔

متعلقہ خبریں