Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہمیں الیکشن سے باہر رکھنے کی کوشش کی جارہی ہے، بیرسٹر گوہر علی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ ہمیں الیکشن سے باہر رکھنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ سیاسی مقاصد کیلئے ذاتی زندگی میں جھانکا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی کردارکشی کی جارہی ہے، یہ ایسا کیس ہے جسکا سر ہے نہ پیر، تاریخ میں پہلی بار2دن میں14،14گھنٹے کے ٹرائل کر کے فیصلہ دیا گیا۔

  بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ ہمیں الیکشن سے باہر رکھنے کی کوشش کی جارہی ہے، فیصلے کے خلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر کریں گے۔

متعلقہ خبریں