الیکشن کمیشن کی جانب سے اٹک میں قومی اسمبلی کےحلقے کا آر او تبدیل ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے این اے 49 اٹک ون کے آر او عدنان انجم راجہ کو تبدیل کر دیا ہے۔
کمیشن نے اشفاق احمد سلہری کو حلقہ این اے 49 کےلئےنئےریٹرننگ آفیسرکے طور پر تعینات کیا ہے۔



















