Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

الیکشن کے روز موسم کیسا رہے گا؟ اہم پیشگوئی

عام انتخابات والے دن موسم کے حوالے سے موسمیاتی تجزیہ کار نے اہم پیشگوئی کر دی ہے۔

  موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق 7 فروری کو مغربی سندھ اور بلوچستان میں ہلکی بارش کا امکان ہے جب کہ 8 فروری کو ملک کے کئی علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔

8 فروری کو موسم کی صورتحال سے متعلق موسمیاتی تجزیہ کار کا بتانا ہے کہ الیکشن کے روز بارش کے کسی بڑے اسپیل کا امکان نہیں ہے۔