2 hours ago
3 hours ago
5 hours ago
6 hours ago
7 hours ago
8 hours ago
ترجمان الیکشن کمیشن کو تبدیل کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کا ترجمان ایک بار پھر تبدیل کر دیا گیا، ڈی جی جینڈر نگہت صدیق ترجمان الیکشن کمیشن مقرر کر دی گئیں۔
اس سے قبل اے ڈی جی الیکشن سید ندیم حیدر کو ترجمان مقرر کیا گیا تھا۔