Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حافظ نعیم الرحمن نے الیکشن نتائج پر خدشات کا اظہار کر دیا

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے الیکشن نتائج پر خدشات کا اظہار کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے الیکشن نتائج پر خدشات کا اظہار کر دیا ہے۔

حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ آج ایم کیو ایم کے پولنگ کمیپس سارا دن خالی تھے.

جماعت اسلامی کے امیر نے کہا کہ ایم کیو ایم کو پولنگ ختم ہوتے ہی کھلی چھوٹ دے دی گئی ہے.

حافظ نعیم الرحمن نے مزید کہا کہ ایم کیو ایم نے بعض علاقوں میں فائرنگ شروع کر دی ہے۔

متعلقہ خبریں