Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کراچی، تحریک لبیک پاکستان کا صوبائی الیکشن کمشنر کے دفتر کے باہر احتجاج

کراچی میں تحریک لبیک پاکستان نے صوبائی الیکشن کمشنر کے دفتر کے باہر احتجاج کیا۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی الیکشن کمشن آفس کے باہر ٹی ایل پی نے احتجاج کیا۔

پولیس کی اضافی نفری، آینٹی رائٹ فورس کے تازہ دم دستے بھی الیکشن کمیشن افس کے باہر تعینات کیے گئے۔

 

متعلقہ خبریں