Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے استعفیٰ دے دیا

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے استعفیٰ دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سراج الحق عہدے سے مستعفی ہو گئے۔

سراج الحق نے یہ فیصلہ سناتے ہوئے اپنے بیان میں کہا کہ الیکشن میں شکست کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں، بطور امیر جماعت اسلامی کامیاب نہیں ہو سکا۔

ان کا کہنا تھا کہ کارکنان نے بےانتہا محنت دی، اللہ ان کی محنت کو قبول فرمائے۔

سیکریٹری جنرل امیرالعظیم نے شوری کا اجلاس 17 فروری کو طلب کر لیا۔

متعلقہ خبریں