Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سنگھم اگین کا ‘ولن’ کون؟ پہلی جھلک شیئر کر دی گئی

 ارجن کپور اجے دیوگن اور روہت شیٹی کی سنگھم اگین میں ولن کا کردار ادا کریں گے۔

روہت شیٹی کی سنگھم اگین اس سال بالی وڈ کی سب سے زیادہ انتظار کی جانے والی فلموں میں سے ایک ہے، اس فلم میں اجے دیوگن، کرینہ کپور، رنویر سنگھ، اکشے کمار ، دیپیکا پڈوکون اور ٹائیگر شروف کے ساتھ مرکزی کردار ادا کریں گے۔

بھارتی سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق روہت شیٹی کی اس پولیس ورلڈ فلم کا ایک نیا ممبر اب ارجن کپور بھی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

 ارجن کپور اس فلم میں ایک ولن کا کردار ادا کر رہے ہیں جوکہ ایک نہیں بلکہ 4 سپر پولیس آفیسرز – سنگھم، سمبا، سوریاونشی اور لیڈی سنگھم کے خلاف ولن ہوں گے۔”