Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بارشیں ہی بارشیں؛ محکمہ موسمیات نے اہم اعلان کردیا

محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق اہم اعلان کر دیا ہے۔

محکمہ موسمیات نے اتوار سے منگل تک اسلام آباد، بلوچستان میں بارش، بالائی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کر دی ہے۔

 ساٹ ڈائریکٹر ویدر فورکاسٹنگ ڈاکٹر ظہیر کا کہنا ہے کہ اتوار کے روز سارا دن سوموار اور منگل کو اتوار اور منگل کے درمیان اسلام آباد اور پوٹھوہار کے علاقہ میں متلع ابر آلود رہے گا اور وقفہ وقفہ سے بارش ہوتی رہے گی، مری اور گلیات میں برفباری متوقع ہے

انہوں نے کہا کہ محکمہ موسمیات نے سیاحوں کو مشورہ دیا ہے کہ سیر کیلئے کہیں بھی جانے سے پہلے موسم کے مطابق مکمل تیاری ضرور کرلی جائے۔