جے یو آئی (ف) بلوچستان کے صدر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ کسی حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے۔
تفصیلات کے مطابق مولانا عبدالواسع نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بلوچستان میں حکومت نہیں بنا رہے۔
ان کا کہنا تھا کہ فیصلہ کیا ہے پورے ملک میں حکومت میں نہیں جائیں گے، کسی حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے۔



















