Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

انتہائی اہم شخصیت نے بڑے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے صدر نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

 پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) لاہور کے صدر اسلم گل نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

اس حوالے سے اسلم گل کا کہنا ہے کہ سی ای سی اجلاس میں پارٹی قیادت کو اپنا ااستعفی دیا تھا۔ استعفے کو منظور کرنا یا نہ کرنا پارٹی قیادت کی مرضی ہے۔

متعلقہ خبریں