Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عفت عمر کی نئی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ و ماڈل عفت عمر کی نئی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا ہے۔

حال ہی میں اداکارہ عفت عمر نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں اُن کو رقص کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Iffat Umar (@iffatomarofficial)

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے گلابی رنگ کا لباس زیبِ تن کیا ہوا ہے جبکہ وہ رقص کرتے ہوئے انتہائی پُرجوش دکھائی دے رہی ہیں۔

شوبز شخصیات کی جانب سے جہاں اداکارہ کے رقص کی خوب تعریفیں کی گئیں وہیں سوشل میڈیا صارفین نے عفت عمر کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

چند تبصرے پڑھیں:

Iffat Omar's Dance In A Wedding Goes Viral

Iffat Omar's Dance In A Wedding Goes Viral

Iffat Omar's Dance In A Wedding Goes Viral