سوشل میڈیا پر شوبز شخصیات کی جانب سے اپنے بچپن کی تصاویر شیئر کی جاتی ہیں جسے دیکھ کر مداح خوشگوار حیرت میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔
اس تصویر میں موجود یہ دو معصوم سی لڑکیاں موجودہ دور کی دو نوجوان بھارتی اداکارائیں ہیں، جو کہ آپس میں گہری دوستیں بھی ہیں۔
View this post on Instagram
کیا آپ پہچان گئے کہ ہم کن اداکاراؤں کی بات کررہے ہیں؟
اگر نہیں پہچان سکیں ہیں تو ہم آپ کو بتادیں کہ یہ اداکارائیں اننیا پانڈے اور شنایا کپور ہیں۔






















