سوات ، مینگورہ شہر اور گردنواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 4.9 ریکارڈ کی گئی ہے، تاہم زلزلے سے فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
ذرائع کے مطابق مینگورہ اور گردو نواح میں زلزلے کے بعد لوگ خوف زدہ ہوگئے اور گھروں سے باہر نکل آئے۔



















