Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ملکی سیاست میں نئی ہلچل؛ اسد قیصر نے اہم اعلان کردیا

سنی اتحاد کونسل کے رہنما اسد قیصر نے اہم اعلان کردیا ہے۔

 سنی اتحاد کونسل کے رہنما اسد قیصر نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گرینڈ الائنس کی طرف جا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ تمام قوتوں کواکٹھا کرینگے، ہم ملک میں آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں۔

 سنی اتحاد کونسل کے رہنما نے کہا کہ چاروں صوبوں سے وکلاء کو بھی اکٹھا ہو کرتحریک چلانے کا کہتے ہیں۔

متعلقہ خبریں