Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سندھ کابینہ کی تقریب حلف برداری آج گورنر ہاؤس میں متوقع

سندھ کابینہ کی تقریب حلف برداری آج گورنر ہاؤس میں متوقع ہے۔

تفصیلات کے مطابق گورنر کامران ٹیسوری سندھ کے وزراء سے حلف لیں گے، وزیر اعلیٰ سندھ کی کابینہ دس رکنی ہو گی۔

وزراء میں ناصر شاہ، سعید غنی ، ڈاکٹر عذرا فضل، علی حسن زرداری، ضیا لنجار، محمد بخش مہر ،سید سردار شاہ، جام خان شورو، ذوالفقار شاہ اور شرجیل میمن شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں