Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

قومی اسمبلی اجلاس کل شام چار بجے طلب

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام چار بجے طلب کرلیا گیا ہے۔

قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام چار بجے اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت ہوگا جب کہ اجلاس میں دو نکاتی ایجنڈا زیر بحث آئے گا۔

اراکین اپنی تقریروں میں وزیراعظم کو مبارک باد دینے کا سلسلہ جاری رکھیں گے جب کہ اپوزیشن بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ دینے پر احتجاج کرے گی۔

متعلقہ خبریں